اک سکینڈک کارگو

ڈور ٹو ڈور کارگو سروس ناروے سے پاکستان.

ھم آپ کا سامان آپ کے گھر سے وصول کرتے ھیں اور حفاظت کے ساتھ پاکستان میں آپ کے گھر ڈیلیور کرتے ھیں.

یہ شپ کارگو سروس ہے اور ڏیلیوری ٹایم آٹھ ہفتے شپمینٹ روانگی کے بعد.

پاکستان سے سامان منگوانے کیلیے آپ ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں.اس کے علاوہ ہم یورپ اور انگلینڈ سامان بھیجنے پر خصوصی سروس مہیاء کرتے ہیں.

Welfare-Urdu